Tag Archives: اسلام آباد

عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کے لیے ہر وقت تیار ہے، اب ان کا کام ملکی سالمیت کو داو پر لگانا اور ریاستی اداروں کے خلاف زبان درازی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے …

Read More »

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری مسلسل محنت اور کوشش سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جبکہ اس حوالے سے پاکستان کو بڑی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق رہنما کیجانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

عائشہ گلالئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی …

Read More »

اتحادیوں کیساتھ کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کریں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرے گی اس حوالے سے کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی پیپلزپارٹی کی عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سندھ کے پہلے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی بھرپور کامیابی پارٹی کی عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات پیپلزپارٹی نے بھاری اکثریت …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، اکثریت ایوان میں موجود ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو آئینی اور قانونی طریقے سے ہٹایا گیا جبکہ اب بھی ارکان کی اکثریت ایوان میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کی شرط ختم

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلٹی اسٹورز سے سبسڈی والے اشیاء کی خریداری کے لئے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ساتھ لانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ اب تمام شہری فوٹو کاپی کے بغیر ہی خریداری کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خریداری کے …

Read More »

نیب قوانین میں ترامیم عمران خان کا اپنا قانون تھا۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ نیب قوانین میں ترامیم عمران خان کا اپنا قانون تھا جسے موجودہ حکومت نے پارلیمنٹ میں قانونی شکل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب قوانین میں ترمیم سے متعلق عمران …

Read More »

اگر عمران خان پبلک آرڈر ڈسٹرب کریں گے تو قانون اپنا راستہ لے گا۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ قانونی دائرے میں رہتے ہوئے جلسے کرنا عمران خان کا حق ہے لیکن اگر عمران خان پبلک آرڈر ڈسٹرب کریں گے تو قانون اپنا راستہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر امور کشمیر و گلگت …

Read More »