Tag Archives: اسلام آباد

اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

نااہل حکومت لوگوں کو خودکشی اور بھیک مانگے پر مجبور کررہی ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت عوام کو خودکشی کرنے اور بھیک مانگنے پر مجبور کررہی ہے۔ عوام کے ساتھ ظلم و ناانصافی مزید قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو جو خواب دکھائے سب الٹے ہوگئے، پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو جو خواب دکھائے سب الٹے ہوگئے۔ راجہ پرویز اشرف کاکہنا ہے کہ جب عمران …

Read More »

عمران خان کو گھبراہٹ اور پریشانی ملکی تباہی، مہنگائی اور بیروزگاری سے ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھبراہٹ اور پریشانی میری ملاقاتوں سے نہیں بلکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور ملکی تباہی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے احتساب عدالت …

Read More »

جس دن کالز بند ہوں گی اسی دن عدم اعتماد ہوجائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس دن ارکان اسمبلی کو فون کالز آنا بند ہوجائیں گی اسی دن تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور حکومت کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

نااہل حکومت کیخلاف ہر شہری پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں شامل ہوگا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں پاکستان کا ہر شہری شامل ہوگا اور حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی …

Read More »

پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے اہم رہنماوں کی ن لیگ میں شمولیت

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے متعدد اہم رہنماوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران بڑی سطح پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے …

Read More »

لانگ مارچ نااہل سلیکٹیڈ حکومت کیخلاف ایک تاریخی مارچ ہوگا۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

سکھر (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا جو اسلام آباد پہنچ کر حکومت کا خاتمہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے 27 فروری کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سو فیصد یقینی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی لیکن عدم اعتماد کی تحریک کب لانی ہے یہ فی الحال طے نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

ایرانی وزیر داخلہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی اپنے ساتھ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ اہم دورے پر آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی …

Read More »