Tag Archives: اسلام آباد

میں نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم بناوں گا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کو چوتھی بار ملک کا وزیراعظم بناوں گا، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف زرداری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کراچی سے جے یو آئی ف کا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ

جے یو آئی

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے جمعیت علمائے اسلام ف کا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگیا ہے جبکہ ملک کے دیگر شہروں سے بھی قافلے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے بڑا قافلہ 25 مارچ کو روانہ ہوگا جس میں ارکان قومی و …

Read More »

عمران خان کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی آئینی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ایوان اور عوام کی جانب سے عدم اعتماد کے بعد عمران خان کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی آئینی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

عمران خان اپنی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں کیلئے سرکاری عہدہ اور وسائل استعمال کررہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں کے لئے سرکاری عہدہ اور وسائل استعمال کررہے ہیں۔ جو آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین بغاوت کرچکے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین بغاوت کرچکے ہیں جبکہ باغی اراکین کی تعداد مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

اگر پی ٹی آئی کے ایم این ایز بک گئے ہیں تو آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ نزہت پٹھان

نزہت پٹھان

اسلام آباد (پاک صحافت) نزہت پٹھان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو یقین ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز بک گئے ہیں تو آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ قوم میں انتشار پیدا کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی ایم …

Read More »

پاکستان اللّٰہ تعالی کی رحمت اور مسلمانان برصغیر کی دعاؤں کی قبولیت کا مظہر ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اللّٰہ تعالی کی رحمت اور مسلمانانِ برصغیر کی دعاؤں کی قبولیت کا مظہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت نہ کی تو تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت نہ کی تو تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ تمام اپوزیشن جماعتیں حکومتی نااہلی کے خلاف متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی …

Read More »

ایمپائر نیوٹرل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ایمپائر ہمارے ساتھ ہوگیا ہے۔ اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

اسلام آباد (پاک صحافت) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم میں ایمپائر کبھی نیوٹرل نہیں ہوتا ہے۔ ایمپائر نیوٹرل ہونے کا مطلب ہے کہ ایمپائر ہمارے ساتھ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزرا، مشیروں اور ترجمانوں …

Read More »