Tag Archives: اسلام آباد

سڑکوں کا رخ کرنے والی حکومت ناکام ہوچکی ہوتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جو حکومت سڑکوں، چوک اور چوراہوں کا رخ کرے وہ ناکام ہوچکی ہوتی ہے، پی ٹی آئی حکومت نے اپنی ناکامی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

حافظ حمداللہ نے عمران خان کو مصنوعی آفت قرار دے دیا

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کے لئے آسمانی نہیں بلکہ مصنوعی آفت ہے جس نے ملک بھر میں تباہی و بربادی پھیلائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کو نہ گھبرانے …

Read More »

جتنے سکینڈل اس حکومت کے آئے اتنے ملکی تاریخ میں نہیں آئے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن کے جتنے سکینڈل پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سامنے آئے اتنے ملکی تاریخ میں کبھی سامنے نہیں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان ملک اور عوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان مہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے ملک و عوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے جس میں وہ کامیاب ہوگئے ہیں، اب انہیں گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی سے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی رہنماوں کا مختلف جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، اب تحریک انصاف کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف راولپنڈی اسلام آباد کے مقامی رہنما ڈاکٹر اسرار …

Read More »

عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دئے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کی …

Read More »

عمران خان 10 لاکھ نہ لائیں، 172 نمبرز پورے کریں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اسلام آباد میں دس لاکھ افراد جمع کرنے کے بجائے اگر ہمت ہے تو ایوان میں 172 افراد پورے کریں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

غیرقانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے والا آئین شکنی کا مرتکب ہوگا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی اقدام ہے لیکن اس کے خلاف غیرقانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے والا آئین شکنی کا مرتکب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین کے تحت منتخب کرنے …

Read More »

نااہل عمران خان سے نجات کے دن آگئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ عمران خان سے نجات کے دن آگئے ہیں، عوام ہمارے ساتھ ہیں اور ممبران کی اکثریت بھی ہمارے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »

سلیکٹڈ حکومت کے دن اب گنے جاچکے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ حکومت کے اب دن گنے جاچکے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »