Tag Archives: اسلام آباد

بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا،جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے

سرگودھا (پاک صحافت) معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے۔ علامہ محمد حسین نجفی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجےمدرسہ سلطان المدارس میں اداکی جائےگی۔ تفصیلات …

Read More »

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم

اسلام آباد (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں …

Read More »

اسد عمر سائفر کیس میں گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام …

Read More »

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پاک صحافت) کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے18 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں لگ پتا جائے گا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ اس وقت  35 سے 40 الیکٹ ایبلز ہیں۔ پرویز خٹک نے یہ بھی کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں لگ پتا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز …

Read More »

منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا،  صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا، محبت کو فروغ دینے کے لیے اسلام واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر …

Read More »

چین: ہم پائیدار ترقی کے حصول کے لیے پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں

چین اور پاکستان

پاک صحافت چین کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ پائیدار ترقی کے حصول کے لیے اسلام آباد کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی نیوز ویب سائٹ سےپاک صحافت کی …

Read More »

یہ مکافات عمل ہے، بلاول بھٹو کا عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مکافات عمل ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے …

Read More »

پاکستان کے قومی ٹیلی ویژن پر امیر عبداللہیان کی استقبالیہ تقریب کی براہ راست نشریات

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ “حسین امیرعبداللہیان” کی استقبالیہ تقریب چند لمحے قبل اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی اور اسے براہ راست نشر کیا گیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جنہوں نے گزشتہ …

Read More »