Tag Archives: اسلام آباد

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جنرل سید عاصم منیر 29 نومبر کو بطور 17 ویں آرمی چیف کمانڈ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنرل ساحر …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں آصف زرداری نے اچھی تجویز دی ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں آصف زرداری نے اچھی تجویز دی ہے، فیصلے میں زرداری صاحب کی رائے ترجیح میں پہلے نمبر پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

قطر ورلڈ کپ میں پاکستان کی مختلف ٹیم

فٹ بال ورلڈ کپ

پاک صحافت پاکستان ایک مختلف ٹیم کے ساتھ قطر میں 2022 کے ورلڈ کپ کے راستے پر ہے اور اس سے بہت پہلے اور یقیناً فٹ بال ٹیم سے زیادہ تعداد میں۔ ایک پیشہ ور اور تربیت یافتہ ٹیم جس کے ساتھ خصوصی یونیفارم اور زیادہ اسپورٹی نظر نہیں آتی۔ …

Read More »

بھارتی حکومت آزادی سے متعلقہ واقعات کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت آزادی سے متعلقہ واقعات کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے یوم آزادی کے موقع کو تقسیم کی ہولناک یادوں سے منسوب کرنے …

Read More »

آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن میں جائیں گے، آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

شہباز گل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج، اسلام آباد سے گرفتار

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کی نرالی منطق یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ انکی جیت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نرالی منطق یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ انکی جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سماجی …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو استعفیٰ دینا چاہیے، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے میرے تمام الزامات کی تصدیق کردی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو استعفیٰ دینا چاہیے، اس بڑے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کو اس کے نظریاتی …

Read More »

سنڈے ٹائمز: بن لادن کے خاندان نے برطانوی ولی عہد کو ایک ملین پاؤنڈز دیے ہیں

شہزادہ چارلس

پاک صحافت سنڈے ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کے ولی عہد شہزادہ چارلس نے القاعدہ دہشت گرد گروپ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے خاندان سے 10 لاکھ پاؤنڈ وصول کیے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق گارڈین اخبار کی ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا …

Read More »

14 سے17 جولائی کے دوران کراچی اور دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی، 14 سے17 جولائی کے دوران کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا  یہ بھی کہنا …

Read More »