Tag Archives: ادارے

عمران خان کا پاکستان کے بارے میں موقف مشروط ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاکستان اور اداروں کے متعلق موقف ان کی حمایت سے مشروط ہے، جو ان کی حمایت کرے گا وہ اچھا اور جو مخالفت کرے گا وہ برا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم …

Read More »

عمران خان ملک اور اداروں کے خلاف گھناونی سازش کررہا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ ملک اور اداروں کے خلاف گھناونی سازش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ و پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ و پیپلزپارٹی کے رہنما …

Read More »

اتنا بڑا فارن فنڈنگ کیس ثابت ہونے کے بعد عمران خان نااہلی سے بچ نہیں سکتے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر اور سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران خان سیاسی قیادت کو پیغامات بھجوا رہے ہیں کہ کیس نہ بنائے جائیں اور انتخابات وقت پر کروائیں، اتنا بڑا فارن فنڈنگ کیس ثابت ہونے کے بعد عمران خان نااہلی سے بچ …

Read More »

اداروں نے ہمیشہ ن لیگ کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں نے کبھی مسلم لیگ ن کو دل سے قبول نہیں کیا ہے اور ہمیشہ دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے، حالیہ صورت حال بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید …

Read More »

ریاست کے تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی اور استحکام کے لئے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری کا ہاتھ ہے، مسلم لیگ ن اداروں کے خلاف مہم چلانے پر یقین نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور …

Read More »

بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کو سب سے زیادہ نقصان اداروں نے پہنچایا ہے، اب بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

اداروں کو گالی دینے والا اب اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اداروں کو مسلسل گالیاں دینے والا عمران خان اب اداروں کا ٹھیکہ دار نہ بنیں، عوام کو سب یاد ہے جو اس نے سازشیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 گنڈے …

Read More »

قانون بنانے کا حق پارلیمنٹ کو ہے، عدالت آئین کی تشریح کرسکتی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قانون بنانے کا حق پارلیمنٹ کو ہے، عدالت آئین کی تشریح کرسکتی ہے۔ قانون سب کے لئے ایک ہی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی لیکن اس کے …

Read More »