Tag Archives: ادارے

پیپلزپارٹی نے اداروں کی نجکاری کی مخالفت کردی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہر ادارے پر بات …

Read More »

الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا، انوارالحق کاکڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یہ الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا۔ راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگا، میں نے …

Read More »

ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کہ اداروں کی آپس کی لڑائی سے ادارے کمزور ہوتے ہیں، ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں۔ لاہور میں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کے ساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ معاملات کو سدھارنے کا ایک ہی راستہ ہے اور …

Read More »

عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اس پارلیمنٹ کی توہین کب نہیں ہوئی؟ اس کے وزیراعظم کو پھانسی پہ چڑھادیا جاتا ہے عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے لیکن پارلیمنٹ نے ہمیشہ کوشش کی …

Read More »

ایک ایسا تاثر دینے کی کوشش کی گئی جیسے عدلیہ میں مداخلت ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا تاثر دینے کی کوشش کی گئی جیسے عدلیہ میں مداخلت ہے۔ پہلے بھی 6 جج صاحبان کا خط آیا ان کے خط کے اوپر حکومت نے چیف جسٹس صاحب کی اور فل کورٹ …

Read More »

وزیرِ اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارتِ نج کاری اور نج کاری کمیشن کے امور پر جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں وزارتِ نج …

Read More »

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کیلئے نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، عدلیہ، سول …

Read More »

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، میئر کی متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں متوقع بارشوں کے پیش نظر کے ایم سی اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی نے ہدایت کی …

Read More »

ریاستی اداروں و سیاستدانوں کو آپس میں بات کرنی ہو گی، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں اور سیاستدانوں کو آپس میں بات کرنی ہو گی، بات نہ کی تو اس کا فائدہ دشمن اٹھائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »