Tag Archives: احتساب

عمران خان نے سیاست کو گالی بنا دیا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سیاست کو گالی بنا دیا ہے۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ن کے اور ان کے ساتھیوں کے منہ سے …

Read More »

عوام پی ٹی آئی حکومت کے خلاف بغاوت کر چکے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر عوام اب پی ٹی آئی حکومت کے خلاف بغاوت کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

تحریک انصاف حکومت کے دور کی کرپشن بھی جلد عوام کے سامنے آئے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ہونے والی کرپشن بھی جلد عوام کے سامنے بے نقاب ہوگی اور سب کا احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …

Read More »

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اگر مگر والی کوئی بات نہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ  کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اگر مگر والی کوئی بات نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عدم اعتماد تحریک کامیابی کے بعد جو بھی حکومت بنے وہ …

Read More »

عدل اور انصاف کے تقاضے پورے کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں عدل و انصاف کے تقاضوں کو پورے کئے بغیر تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ قومی خزانے کو لوٹنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت میں …

Read More »

عمران نیازی کو ہم بھاگنے نہیں دیں گے، عوامی عدالت میں ان کا احتساب ہوگا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملک کو تباہ و برباد کرکے عمران خان کو آسانی سے بھاگنے نہیں دیں گے بلکہ عوام کی عدالت میں ان کا کڑا احتساب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی۔ انشاءاللّٰہ عدم اعتماد پر بھی ہم کام کر رہے ہیں، عدمِ اعتماد بھی کامیاب ہو گی اور یہاں پر موجود ہر شخص میرے …

Read More »

عمران صاحب ہر روز کرپشن کی دلدل میں دھنستے جار رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، شہباز شریف ہر روز عمران خان کے لگائے ہوئے الزامات سے سرخرو ہوتے ہیں اور عمران صاحب ہر روز کرپشن کی دلدل میں دھنستے جار …

Read More »

احتساب کا عمل دیکھیں، خود چور دوسروں کا احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے  کہا کہ دیکھ سکتے ہیں احتساب کا عمل کیا ہے چور خود احتساب کر رہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ عمران …

Read More »

عمران خان نے جو بویا تھا وہ کاٹنے کا وقت آگیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بویا تھا اب وہ کاٹنے کا وقت آگیا ہے۔ دوسروں کو چور کہتے کہتے خود کرپشن اور لوٹ مار کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق …

Read More »