Tag Archives: احتجاج

انتخابات سے 2 دن قبل نیتان یاہو کے خلاف مظاہرہ، رہائش گاہ کا گھیراؤ

احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس{پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے  وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی قیام گاہ کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ نیتن یاہو اپنے منصب کو چھوڑ دیں۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرہ عام انتخابات سے 2 روز قبل کیا گیا۔ دو …

Read More »

پیپلزپارٹی نے استعفوں سے انکار نہیں کیا۔ پی پی رہنما

نفیسہ شاہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے استعفوں سے انکار نہیں کیا بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ مناسب وقت میں استعفوں کا آپشن استعمال کریں جو ہمارا آخری آپشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا کہنا …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان

کسان اتحاد

ملتان (پاک صحافت) کسان اتحاد گذشتہ کئی ماہ سے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج کررہا ہے۔ زرعی اجناس کی قیمت کم جبکہ کھاد، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے پر ملک بھر کے کسان سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کے تحت محنت کش کسانوں نے اپنے ٹریکٹر …

Read More »

مریم نواز کو ہراساں کرنے کیلئے نیب کا ایک اور اقدام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کو ہراساں کرنے کے لئے قومی احتساب بیورو نیب نے ایک اور اقدام کرتے ہوئے انہیں طلب کرلیا ہے۔ یہ بھی پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کو کمزور کرنے کے سلسلے کی کڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے بھی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

کسان اتحاد

اوکاڑہ (پاک صحافت) کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب کے مختلف علاقوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ …

Read More »

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل کی دوبارہ تقرری اور آرڈیننس کے ذریعے سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے حکومتی اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دونوں آرڈیننسز کو پیش کیا جائے۔ تفصیلات …

Read More »

ٹوئٹر کا بھارت کے خلاف بڑا اقدام، 500 سے زائد اکاؤنٹس مستقل بند

ٹوئٹر

نئی دہلی (پاک صحافت) مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، سیکڑوں بھارتی اکاؤنٹس مستقل طور پر بند کردیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹوئٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارتی حکومت کے حکم پر کسانوں کے احتجاج سے متعلق غلط …

Read More »

سرکاری ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

اسلام آباد(پاک صحافت)  تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کے طور پرپولیس نے پاکستان سیکرٹریٹ کے قریب آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کئی ملازمین کو گرفتار کیا گیا اور سیکریٹریٹ بلاک میں پھنسے افراد نے باہر جانے کا دروازہ توڑدیا۔ سیکرٹریٹ …

Read More »

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی وزرا کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد بدھ کو ملازمین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے ملازمین پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا کسانوں کے حق میں بول اٹھیں

بھارتی اداکارہ

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں 2 ماہ سے جاری کسانوں کا احتجاج جاری ہے، بھاری میڈیا کے مطابق  ایک اور بھارتی اداکارہ و سپر ماڈل  کسانوں کے حق میں بول اٹھیں۔ ذرائع کے مطابق 26 سالہ بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت …

Read More »