Tag Archives: احتجاج

لسانی فسادات کی سازش ہورہی ہے، سعید غنی نے خبردار کر دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے حکومتی اتحادی جماعت (ایم کیو ایم) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ کی جانب سے جو انداز اپنایا جارہا ہے کہ وہ مناسب نہیں ہے۔ انہوں نےخبردار کرتے ہوئے کہا کہ لسانی فسادات کی سازش ہورہی …

Read More »

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری، مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا

ینگ ڈاکٹر احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،  ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج کے باعث مریض رل گئے۔  ذرائع کے مطابق بلوچستان بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مسلسل جاری ہے، ہڑتال کے باعث مریضوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں …

Read More »

جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ریاستی جبر اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا۔ مصطفی نواز کھوکھر نے کہا  کہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کل ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اردنی کارکنوں کا پارلیمنٹ کے سامنے تل ابیب کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج

احتجاج

پاک صحافت اردن کے کارکنوں اور لوگوں کا ایک گروپ بدھ کی صبح پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوا اور صیہونی حکومت کے ساتھ اردنی حکومت کے دستخط کردہ “بجلی کے لیے پانی” کے معاہدے کے خلاف احتجاج کیا۔ ریلی کے شرکاء نے صیہونی حکومت کے ساتھ کیے گئے …

Read More »

عمران خان ایک عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان مقامی سے ایک عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ عوام کو مہنگائی کی …

Read More »

ایم کیو ایم اپنے سیاسی مفادات کے لیے مختلف قومیتیوں میں دوری بڑھا رہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم اپنے سیاسی مفادات کے لیے مختلف قومیتیوں میں دوری بڑھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ دھوکے بازی اور عوام کی آنکھوں میں دھول …

Read More »

بلوچستان کے عوام کیساتھ ناانصافی بند کی جائے، سراج الحق کا گوادر دھرنے سے خطاب

سراج الحق

گوادر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ مسلسل ناانصافی اور زیادتی کی جارہی ہے، اب یہ سلسلہ بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے منعقدہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے …

Read More »

اسرائیلی آباد کاری کے خلاف مظاہروں میں 200 فلسطینی زخمی

احتجاج

یروشلم {پاک صحافت} فلسطینی ہلال احمر نے جمعہ کی رات اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں صیہونی حکومت کی آبادکاری کے خلاف مظاہروں میں 200 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ ارنا کے مطابق فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ نابلس کے بیتا اور بیت دیجان …

Read More »

گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا دھرنا جاری

گوادر دھرنا

گوادر (پاک صحافت) گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا دھرنا اٹھارہویں روز بھی جاری ہے جبکہ حکومت کیساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا ٹرالر …

Read More »