Tag Archives: احتجاج

جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کی اجازت قانون اور ضابطوں کے مطابق ہوتی ہے، احتجاج اور انتشار میں فرق …

Read More »

کسی صوبے میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کسی صوبے میں گورنرراج کی حمایت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعت پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں لائے گی، کسی صوبے میں گور نرراج کی حمایت نہیں کریں گے، …

Read More »

اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، ملک محمد احمد خان

ملک احمد خان

قصور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ قصور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن نے کہا امن و امان …

Read More »

جرمن حکومت ویانا کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جرمن حکومت ویانا کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جرمنی واقعے پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ روز انتہا پسندوں کے گروہ کی جانب سے فرینکفرٹ …

Read More »

بنگلہ دیشی حکومت نے طلبہ کے احتجاج کو روکنے کے لیے فوج کو تعینات کر دیا

بنگلا دیش

پاک صحافت بنگلہ دیش کی حکومت نے طلباء کے احتجاج کو روکنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا اور فوج کو تعینات کر دیا۔ پاک صحافت کے مطابق، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ترجمان نعیم الاسلام خان نے جمعہ کی رات اے ایف پی …

Read More »

ایڈ ہاک ججز کی تقرری ایسا معاملہ نہیں جس پر احتجاج کیا جاسکے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایڈ ہاک ججز کی تقرری ایسا معاملہ نہیں جس پر احتجاج کیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایڈہاک ججز کی تقرری پہلی مرتبہ نہیں ہورہی، متعدد …

Read More »

بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، کارروائی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بنوں کینٹ حملے پر پاکستان نے افغانستان سے سخت احتجاج کرتے ہوئے حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ افغانستان میں مقیم حافظ گل بہادر گروپ نے کیا تھا۔ حافظ گل …

Read More »

البانیہ میں کرپشن کے خلاف مظاہرین نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کر دیا

معترض

پاک صحافت البانیہ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے ہزاروں حامیوں نے جمعرات کی رات اس ملک کے دارالحکومت ترانہ میں مظاہرہ کیا اور وزیر اعظم ایدی راما پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے، یہ …

Read More »

صہیونی میڈیا: نیتن یاہو یورپ کے سفر پر گرفتار ہونے کی فکر میں ہیں

نیتن یاہو

پاک صحافت ایک صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا دفتر یورپ کے سفر پر ان کی ممکنہ گرفتاری کے بارے میں فکر مند ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے “کان” ٹی وی چینل نے اس حکومت کے وزیر اعظم …

Read More »

کچھ لوگ 70 سالہ شخص پر امید لگا کر بیٹھے ہیں، اس نے کچھ نہیں بدلنا۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ 70 سالہ شخص پر امید لگا کر بیٹھے ہیں، اس نے کچھ نہیں بدلنا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی جہدوجہد کسی …

Read More »