Tag Archives: احتجاج

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرے

سرکاری ملازمین

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے جناح پارک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پرائمری اسکولوں کے اساتذہ اپنے اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں۔ پریس کلب پشاور کے باہر تنخواہوں …

Read More »

پی ٹی آئی کو آئینی اور جمہوری طریقے سے احتجاج کا حق ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو آئینی اور جمہوری طریقے سے احتجاج کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 12 سے 17 …

Read More »

30 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے

فلسطین

پاک صحافت 30 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست کے خلاف مسلسل 11ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری رکھی۔ فلسطین الیوم سےپاک صحافت کے مطابق صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند 30 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست (بغیر مقدمے کی سماعت) کے خلاف احتجاجاً 11ویں روز بھی بھوک ہڑتال کی۔ اس …

Read More »

عمران خان کا دور حکومت فاسق دور حکومت تھا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) لیگی رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا دور حکومت فاسق دور حکومت تھا، جس نے ملک کو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری کے فیصلے کا اختیار وزیراعظم کا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے فیصلے کا اختیار وزیراعظم کا ہے، وزیراعظم ہی نیا آرمی چیف تعینات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان کی سیاست میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کے جھٹکے ابھی تک مل رہے …

Read More »

انڈونیشیا میں مہنگائی کی شرح 6 فیصد تک بڑھ گئی

انڈونیشیا

پاک صحافت انڈونیشیا کے شماریاتی ڈیٹا آفس نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر میں انڈونیشیا میں افراط زر کی شرح 2015 کے بعد اپنی بلند ترین سطح تقریباً 6 فیصد پر پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز سے پیر کو آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، ستمبر میں …

Read More »

عراق میں حالات پھر خراب، صدر دھڑے کے حامیوں نے کئی عمارتوں پر قبضہ کر لیا + ویڈیوز

عراق

پاک صحافت عراق میں صدر دھڑے کے حامی بصرہ اور ذکر صوبوں کی گورنری کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور جھڑپوں کے بعد دروازہ توڑ دیا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر دھڑے کے درجنوں حامی بدھ کی شام بصرہ اور ذکر صوبوں کی گورنری کی عمارت کے …

Read More »

پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کو پورا سپورٹ کریں گے لیکن پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتجاج کرنے …

Read More »

ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کررہا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کر رہا ہے، عمران خان کے سہولت کاروں کا ہمیں پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »