Tag Archives: اجلاس

سینیٹ انتخابات ، پی ڈی ایم کے دیگر جماعتوں سے معاملات طے

پی ڈی ایم

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے دیگر جماعتوں سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق جماعت اسلامی بھی سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کو سپورٹ کرے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے …

Read More »

حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھیں گے، پی ڈی ایم کا اعلان

لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق اس حوالے سے  پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس  میں احسن اقبال، نیر …

Read More »

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نالج اکانومی کے فروغ سے متعلق اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا  کہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا اور تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے،پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ملک کا مستقبل تعلیم کے فروغ …

Read More »

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  او آئی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے  کہ آج مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، مقبوضہ کشمیر دنیا میں سب سے زیادہ قابض افواج کی موجودگی والا خطہ بن چکا ہے۔ 5 اگست …

Read More »

قومی اسمبلی میں شور شرابا، راجہ پرویز اشرف کے وفاقی وزراء پر کرارے جوابی وار

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں شور شرابے اور حکومتی و اپوزیشن کے اراکین کی گھتم گتھا کے بعد قومی اسبمبلی میدان جنگ بن گیا، تاہم اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے بھی حکومتی وزراء پر کرارے جوابی وار کئے،  اجلاس کے دوران راجہ پرویز اشرف …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دینے کا فیصلہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف ہونے والے لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق منہگائی مارچ کی تاریخ سے متعلق مشاورت ابھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ  پی ڈی ایم …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےاجلاس میں شریک سینئر افسران سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکو مت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی پر مرکوز ہے،بنیادی اشیائے ضروریہ میں تمام تر ضروری انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات …

Read More »

براڈشیٹ سے متعلق کسی کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا گیا:شہزاد اکبر

براڈشیٹ سے متعلق کسی کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا گیا

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈشیٹ سے متعلق ہم نے کسی سے کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا ،براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سپیکر اسد قیصر کی …

Read More »

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کو ایک اہم خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اگلے سال سے اراکین پارلیمنٹ کو پچاس پچاس کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی …

Read More »

ملک امن و امان سے متعلق وزیر داخلہ کا واضح موقف

شیخ رشید

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے امن  وامان سے متعلق واضح موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پشاور میں امن و امان سے متعلق …

Read More »