Tag Archives: اجلاس

ملک امن و امان سے متعلق وزیر داخلہ کا واضح موقف

شیخ رشید

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے امن  وامان سے متعلق واضح موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پشاور میں امن و امان سے متعلق …

Read More »

ترقی پذیر ممالک کی مدد کی جائے :عمران خان

ترقی پذیر ممالک کی مدد کی جائے

اسلام آباد (پاک صحافت) تجارت اور ترقی سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس کے چوتھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے دنیا بھر میں کورونا وائرس وبائی امراض کےخاتمے اور پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ  کیا ہے: علی زیدی

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ  کیا ہے: علی زیدی

کراچی(پاک صحافت) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پاکستان پیپلز پارٹی پر شدید  تنقید کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ  کراچی کو تباہ و برباد کرنے میں پیپلز پارٹی نے بڑا کردار ادا کیا ہے، میں نے وزیر اعلی سے 3 بار ایک ہی سوال کیا لیکن جواب نہیں …

Read More »

باجوہ کس حیثیت سے چینی سفیر سے ملے،حزب اختلاف کا واک آوٴٹ

باجوہ کس حیثیت سے چینی سفیر سے ملے،حزب اختلاف کا واک آوٴٹ

اسلام آباد (پاک صحافت)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) اتھارٹی سے متعلق اہم امور پر حکومت کی طرف سے تسلی بخش ردعمل کی کمی کے طور پر حزب اختلاف کے ممبروں نے جمعہ کے روز سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران مسلم …

Read More »

وزیراعظم نے  کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کردئے

وزیراعظم نے  کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کردئے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے  کہا کہ اللہ کا شکرہے کہ کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، ہسپتالوں پر دباؤ کم ہوگیا۔پاکستان واحد ملک ہے جہاں کورونا وباءمیں غریب کا سوچا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

براڈ شیٹ کیس عوام کے سامنے لائیں گے: وزیر اعظم

براڈ شیٹ کیس عوام کے سامنے لائیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم براڈشیٹ عوام کے سامنے لائیں انہوں نے  براڈ شیٹ کیس عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا تا کہ عوام حقائق عوام تک پہنچ سکیں۔اس سلسلہ میں تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ امن و امان کی بہتری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

جرائم پیشہ عناصر اپنا قبلہ درست کر لیں: غلام محمود ڈوگر

جرائم پیشہ عناصر اپنا قبلہ درست کر لیں

لاہور(پاک صحافت) لاہور  اجلاس سے خطاب میں غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر سے تعلق رکھنے والے اور پشت پناہی کرنیوالے افسران اور اہلکاروں کو وارننگ دی جاتی ہے کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں۔شہریوں کی عزت کا تحفظ سب سے اہم ہے ہمیں ان …

Read More »

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی:وفاقی کابینہ

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی

اسلام آباد (پاک صحافت)وفاقی حکومت  مچھ واقعے کے متاثرین کی   مالی امدادکرے گی۔وزیر اعظم نے مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کر دیں۔ شہداء کے لواحقین کا دھرنا 5 روز سے جاری ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے …

Read More »

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں:پاک افغان تاجروں کا مطالبہ

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں

پشاور (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے تاجروں اور برآمد کنندگان نے اپنے اپنے ممالک سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) میں …

Read More »