Tag Archives: اجلاس

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری اگست کے وسط میں متوقع

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری، …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ کے اجلاس …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے آئندہ چند روز میں اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی جانب سے اہم اجلاس پیر کو طلب کیا گیا تھا جس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے اور ملکی …

Read More »

مخصوص نشستیں، حکمراں اتحاد کا عدالتی فیصلے پر بحث کا ارادہ نہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس عجلت میں طلب کرکے مخصوص نشستوں کے معاملے میں عدالتی فیصلے پر بحث و تمحیص کا ارادہ نہیں رکھتا۔ حکمران اتحاد تمام تر صورتحال کا ہر پہلو سے جائزہ لے گا، اس دوران حلیف جماعتوں کی قیادت رواں …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے پر غور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم سے ملاقات میں اجلاس بلانے کی تجویز دی، ن لیگ کے سینئر رہنماؤں اور اراکین …

Read More »

عدالتی فیصلوں کے بعد نوازشریف نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) عدالتی فیصلوں کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک ہوگئی۔ مری میں وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی سربراہ نوازشریف سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈونگا گلی میں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ہونے والی ملاقات میں دونوں کے درمیان طویل مشاورت ہوئی۔ مرکزی قیادت …

Read More »

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ سے متعلق کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ یہ بات انہوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کی حتمی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پاک پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کرنے کی با ضابطہ و حتمی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس …

Read More »

فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم کی کابینہ کو تنبیہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ وقت کو بربارد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور سستی سے کام کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے وزارتوں کو وارننگ دیتے ہوئےکہا …

Read More »