Tag Archives: دھرنا

فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آ گیا

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب (موجودہ وزیرِ اعظم) شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کے معاملات پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن تشکیل دی …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن میں احسن اقبال کا نیا انکشاف

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کیا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تحریکِ لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا …

Read More »

مزید تنازعات سے بچنے کیلئے فیض آباد دھرنا انکوائری بند کر دی گئی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی فیض آباد دھرنا کیس کی انکوائری نان اسٹارٹر نکلی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید تنازعات سے بچنے کے لیے انکوائری …

Read More »

اپوزیشن تحریک سے نمٹنے کیلئے ن لیگی حکومت کی اسٹریٹیجی کا اعلان

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن تحریک سے نمٹنے کیلئے ن لیگی حکومت نے اسٹریٹیجی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سعودی وفد اسلام آباد میں موجود ہے، اپوزیشن کی تحریک سے زیادہ حکومت کیلئے یہ دورے پاکستان …

Read More »

سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کا فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا دیا گیا بیان سامنے آ گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے 22 نومبر 2017ء …

Read More »

نوازشریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف آصف علی زرداری ہی بچا …

Read More »

مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، نواز شریف

نواز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نہ کسی کو پچاس لاکھ مکان ملے، نہ ایک کروڑ نوکریاں، پھر کہتے ہیں نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، …

Read More »

بلوچستان کے مسائل کا حل نگراں حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل نگراں حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے بلوچ خواتین مارچ جب سے چلا انہیں اسلام آباد تک پہنچنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا،جب …

Read More »

9 مئی جیسے واقعات روکنے کیلئے قانون سازی ہوگی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کوئی سیاسی احتجاج …

Read More »

پی ٹی آئی کو ان کی قیادت اور کارکن نہیں بلکہ وکلا لیڈ کر رہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ان کی قیادت اور کارکن نہیں وکلا لیڈ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سازشی کبھی مانتے ہیں کہ انھوں نے سازش کی …

Read More »