اہم خبریں

2017ء میں ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے؟ نواز شریف

نواز شریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا گیا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے۔ نواز شریف نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو …

Read More »

آرمی چیف سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ کی ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں ایک روشن اور ترقی کرتے پاکستان کا سفر پھر سے شروع کریں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ایک روشن اور ترقی کرتے پاکستان کا سفر پھر سے شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سینئر پارٹی رہنماؤں، سابق ارکان قومی اسمبلی اور …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا آزاد اور خودمختار ہے، پہلے ہم صبح اٹھ کر اخبار دیکھتے تھے مگر اب …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری ابھی مکمل ٹرینڈ نہیں ہوا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ابھی مکمل ٹرینڈ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پڑھا لکھا ہے، اچھا بولتا ہے، لیکن تجربہ تجربہ …

Read More »

پاکستان کشمیریوں اور فلسطینیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں اور فلسطینیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ فورم …

Read More »

کراچی، جے یو آئی اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی ف کے وفد نے مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں ن لیگی کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس کے دوران سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے وفد میں مولانا حماد اللّٰہ اور اکبر شاہ ہاشمی جبکہ …

Read More »

باتوں پر نہیں، عملی خدمات پر یقین رکھتے ہیں، نواز شریف

نوازشریف

مری (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ باتوں پر نہیں، عملی خدمات پر یقین رکھتے ہیں، یہی ہمارا نصب العین ہے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ دن رات محنت کر کے بجلی کے منصوبے لگائے اور مکمل کیے، 11 ہزار میگا واٹ …

Read More »

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ غزہ اسرائیل کے قبضے …

Read More »

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

وزیراعظم

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور صدر ن لیگ کے پی امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »