اہم خبریں

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور نیا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور نیا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور پردہ فاش ہوگیا ہے جس کے مطابق اسرائیلی حکام القدس کے فلسطینی باشندوں  کو گذشتہ کچھ عرصے سے کئی طرح کی پابندیوں کے ساتھ ساتھ لالچ کے ذریعے ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں۔  گذشتہ کچھ عرصے سے …

Read More »

عراقی شہریوں کے قاتلوں کو عام معافی دینے کا معاملہ، اقوام متحدہ نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

عراقی شہریوں کے قاتلوں کو عام معافی دینے کا معاملہ، اقوام متحدہ نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عراق میں عام شہریوں کو قتل کرنے والے بلیک واٹر کے اہلکاروں کو معافی دینا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے …

Read More »

بھارتی ریاست یوپی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا سب سے بڑا مرکز، بھارتی  بیوروکریٹس نے پردہ فاش کردیا

بھارتی ریاست یوپی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا سب سے بڑا مرکز، بھارتی  بیوروکریٹس نے پردہ فاش کردیا

بھارت کے سو سے زائد سینیئر بیوروکریٹس نے بی جے پی کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) کو نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا سب سے بڑا مرکز قرار دیتے ہوئے  بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت کا پردہ فاش کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے بعد یوپی …

Read More »

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کےعوض انڈونیشیا کو معیشت بہتر بنانے کے لیے دو ارب ڈالر کی بھی پیش کش کی لیکن انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بارے میں سوچ …

Read More »

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

اقتدار چھوڑنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا کارنامہ، کانگرس سے پاس ہونے والے دفاعی بل کو ویٹو کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے حال ہی میں پاس ہونے والے 2021 کے لیے قومی دفاع کے 740 بلیئن ڈالر کے سالانہ اخراجات کے بل کو ویٹو کر دیا ہے۔ کانگرس میں اس بل کی حمایت سے قطع نظر صدر نے اس میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ بوکھلاہٹ میں اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے، کہا ری پبلیکن اراکین کانگریس نے مجھے اکیلا چھوڑا دیا کسی کو معاف نہیں کروں گا

ڈونلڈ ٹرمپ بوکھلاہٹ میں اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے، کہا ری پبلیکن اراکین کانگریس نے مجھے اکیلا چھوڑا دیا کسی کو نہیں چھوڑوں گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں اپنی ذلت آمیز شکست سے اتنے زیادہ بوکھلائے ہوئے ہیں کہ کبھی وہ امریکی سپریم کورٹ کو نااہل قرار دے رہے ہیں اور کبھی انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاکر اپنی شکست کو چھپانا چاہتے ہیں، لیکن اب وہ اتنا زیادہ دماغی توازن کھوچکے …

Read More »

ملک فتح کے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جلد ہی سعودی دہشت گرد اتحاد کو ملک سے نکال پھینکیں گے: محمد علی الحوثی

ملک فتح کے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جلد ہی سعودی دہشت گرد اتحاد کو ملک سے نکال پھینکیں گے: محمد علی الحوثی

یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک، فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ہم عنقریب سعودی عرب کے دہشت گرد اتحاد کو ملک سے نکال باہر پھینکیں گے۔ یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق ہرنائی کے علاقے شیرگ …

Read More »

صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست سے بوکھلائے ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو نااہل قرار دے دیا

صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست سے بوکھلائے ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو نااہل قرار دے دیا

امریکہ میں سن 2020 کے صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست کھانے کے بعد بوکھلائے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اعلی عدالت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس نااہل قراردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکہ میں سن 2020 کے صدارتی انتخاب میں …

Read More »

کیا عراقیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں؟ عراقی قوم کا ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل

کیا عراقیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں؟ عراقی قوم کا ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بغداد کے النسور اسکوائر قتل عام کے مجرموں کو معاف کئے جانے کے فیصلے پر عراقیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے، ٹرمپ کے اس فیصلے کی عراق ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مخالفت ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ یہ …

Read More »