اہم خبریں

سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے کئے اشیائے خوردونوش پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی گئی ہے، جس کے بعد انڈے، کھانے کے تیل، گھی، نمک،مختلف اقسام کے اناج (Cereals) جوسز، چقندر، کانچ کی چوڑیاں، دودھ، کریم، مکھن،دیسی گھی، دہی، پنیر،گوشت مختلف …

Read More »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف متفقہ طور پر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

قاسم خان سوری

اسلام آبا د (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپکیر قاسم سوری کے خلاف متفقہ طور پر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔  ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر  مسلم لیگ (ن)،  پیپلز پارٹی، جمیعت علماء اسلام، بی این پی مینگل، …

Read More »

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم رہنما جیل سے رہا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد ن لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا …

Read More »

حکومت امریکہ کو اڈے دی چکی ہے، مریم نواز کا انکشاف

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت امریکہ کو اڈے دے چکی ہے۔ جبکہ عوامی ردعمل کے خوف سے اس بات کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے گھر گھر معاشی تباہی کی داستانیں رقم ہو رہی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے آج گھر گھر میں معاشی تباہی کی نئی داستانیں رقم ہورہی ہیں۔ عام شہری خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری …

Read More »

سندھ میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 9ویں اور اس سے اوپر کی کلاسز کل سے شروع ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ صوبے میں …

Read More »

سندھ میں اسکول اور دکان کھولنے کے لئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

کورونا ویکسینیشن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں اسکول یا دکان کھولنے کے لئے ویکسینیشن کو  لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسکول کھولنا ہے تو تمام اساتذہ کو ویکسین لگانا ضروری ہے، اسی طرح  اگر کوئی دکاندار دکان کھولنا چاہتا ہے تو …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خوف و وحشت پھیلادی تھی لیکن اب ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران …

Read More »

سعودی سفیر کی مراد علی شاہ سے ملاقات، حجاج کے لئے چینی ویکسین کی منظوری کا عزم

سعودی سفیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے خصوصی ملاقات کی، جس کے دوران سعودی سفیر نے پاکستانی حجاج کے لئے کووڈ 19 کی چینی ویکیسن کی منظوری دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع …

Read More »

افغان سیکورٹی ایڈوائزر کے بیانات انتشار کا باعث بنیں گے۔ وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان سیکیورٹی ایڈوائزر کے بیانات خطے میں انتشار کا باعث بنیں گے۔ افغان حکام کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان سیکیورٹی ایڈوائزر کی جانب سے دئے …

Read More »