اہم خبریں

پی ٹی آئی حکومت بھی ملک کیلئے دہشتگردی کیطرح خطرناک ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت بھی ملک و قوم کے لئے دہشت گردی کی طرح ہی خطرناک ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرتی کی حفاظت …

Read More »

ملکی دفاع، سلامتی اور امن کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے پر بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بناکر ملکی سلامتی، دفاع اور امن و امان کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے وطن کے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر …

Read More »

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے رہنما رجاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان مسلم لیگ  نے کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ  انتخابات پتہ نہیں کب ہوں،  تاہم نواز …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کیطرف سے عمران حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ستائیس فروری کو ہونے والا لانگ مارچ پاکستانی عوام کی طرف عمران خان کی نااہل حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے …

Read More »

ہم میدان میں آئے تو تم بھاگ جاؤ گے، مولانا فضل الرحمن کی عمران خان کو وارننگ

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر ہم میدان میں آئے تو تم بھاگ جاو گے اس لئے بہتر ہے اس سے قبل خود عزت سے گھر چلے جاو۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »

عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب توہم قازقستان کےبھی مقروض ہونے والے ہیں۔ احسن اقبال …

Read More »

موجودہ حکومتی نظام فسطائیت اور آمریت کا تسلسل ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  موجودہ حکومتی نظام فسطائیت اور آمریت کا تسلسل ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہمیڈیا فریڈم رپورٹ میں بیان کردہ حقائق کا سنجیدگی سے جائزہ لے کر …

Read More »

نااہل وزیراعظم سے اعلان جنگ کرکے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سرگودھا (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام پر مزید ظلم برداشت نہیں، ستائیس فروری کو نااہل و نالائق وزیراعظم کے ساتھ اعلان جنگ کرکے اسلام آباد کے لئے نکلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سرگودھا کے علاقے سیال شریف میں جلسہ عام …

Read More »

حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں،فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

حب  (پاک صحافت) پاکستا ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو گرتی دیواریں قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اِن حکمرانوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ …

Read More »