اہم خبریں

آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا اب قوم کے سامنے عمرانی فتنہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب …

Read More »

مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں رحمۃ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اللہ تمام کائنات …

Read More »

مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کی مبارکباد

مریم نواز مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو پاکستان پیپلز پارٹی …

Read More »

چار آرمی چیف نوازشریف نے مقرر کیے، پانچواں شہبازشریف مقرر کرے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چار آرمی چیف نواز شریف نے مقرر کیے تھے، پانچواں نواز شریف کا بھائی شہبازشریف مقرر کرنے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصٖف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

خدا نے جھوٹوں کو آج بے نقاب کردیا ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ خدا نے آج جھوٹوں کو بے نقاب اور سچوں کو سرخرو کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مریم نواز کو بریت پر مبارک بادی اور ساتھیوں …

Read More »

سیاسی انتقام کا ایک تاریخ دور آج انجام کو پہنچا اور بے گناہ سرخرو ہوئے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام کا ایک تاریخ دور آج اپنے انجام کو پہنچا اور بے گناہ سرخرو ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر بری

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بری کرتے ہوئے ان کی سزا معطل کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون …

Read More »

آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنارہے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیک سکیورٹی کی خامی اور بڑا سوالیہ نشان ہے، کمیٹی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تو کیا ہم سے مشورہ …

Read More »

حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کیلئے پرعزم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے پرعزم ہے۔ جس کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسٹیک ہولڈرز سے تعلق رکھنے والے شرکاء …

Read More »

سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان موسیماتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ 10 ملکوں کی فہرست میں شامل ہے، …

Read More »