اہم خبریں

عمران خان لانگ مارچ کیلئے نکلتے وقت اپنی جان اللّٰہ کی امان میں دے کر نکلے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہیے لانگ مارچ کیلئے گھر سے نکلتے ہوئے اپنی جان اللّٰہ کی امان میں دے کر نکلے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سپہ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدر سے ملاقات

محمود عباس

آستانہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطین کے صدر محمود عباس نے ملاقات کی ہے۔ جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا سیلاب کے دوران آپ کی …

Read More »

وزیرخزانہ آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ پہنچ گئے

اسحاق ڈار

واشنگٹن (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی …

Read More »

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) سپیشل کورٹ سینٹرل نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان …

Read More »

ہم ایک بار پھر عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ایک بار پھر عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حق ذات نے پھر فضل فرمایا، …

Read More »

حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی …

Read More »

آڈیو لیکس سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر ملکی سالمیت کو داو پر لگایا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر آئین شکنی کی اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے ہیں۔ آستانہ پہنچنے پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم نے شہبازشریف کا استقبال کیا، اس دورے میں کابینہ ارکان …

Read More »

وزیر داخلہ کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پشاور میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں …

Read More »