اسحاق ڈار

وزیرخزانہ آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ پہنچ گئے

واشنگٹن (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اور پاکستان کے قرض پروگرام کے متعلق گفتگو کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ وزیر خزانہ قرضوں کو ری شیڈول کروانے کی بات بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار مختلف مالیاتی اداروں کے رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے