اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کا شاہ بحرین سے ٹیلیفونک رابطہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے شاہ بحرین کو 9 جنوری کو جینیوا میں ہونے والی موسمیات کانفرنس سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے شاہ بحرین سے اعلی کے سطح …

Read More »

وفاقی کابینہ کا امن و امان پر سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید افراد کے …

Read More »

ثابت کر سکتا ہوں کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی معاملات مشکل ضرور ہیں لیکن کنٹرول میں ہیں، ثابت کر سکتا ہوں کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سستی سیاست کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچایا جا رہا …

Read More »

ہم عہد کرتے ہیں کہ فساد، جھوٹ کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ فساد، جھوٹ کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے جلسے سے گڑھی خدا بخش میں …

Read More »

جمہوریت کا تسلسل محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا خوبصورت خواب تھا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا تسلسل محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا خوبصورت خواب تھا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن سے متعلق …

Read More »

محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوری و سیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوری و سیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک، عوام اور جمہوریت کے لیے تاریخی خدمات پر بے نظیر بھٹو شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا ہے اور ان کا قرض ہمارے حصے میں آیا ہے، یکم اپریل کو وزارت خزانہ کہہ چکی تھی کہ آخری سہ ماہی …

Read More »

سابق حکومت میں انتہا پسندی کی سوچ پروان چڑھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت میں انتہا پسندی کی سوچ پروان چڑھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ شہید …

Read More »

اسرائیل کبھی پاکستان کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کبھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام …

Read More »

جنرل (ر) باجوہ نے عمران کی سینیٹ اور انتخابات میں مدد کی، صدر مملکت کا انکشاف

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی اور انہوں نے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی مدد کی۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ نئی شروعات کیلئے …

Read More »