اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خصوصی ملاقات

آرمی چیف سعودی ولی عہد

راولپنڈی (پاک صحافت) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان نے سرمائی کیمپ میں پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی زردمبادلہ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی غلط خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر نہیں 10ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکس کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں۔ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے ایم ڈی کی تعمیری گفتگو

اسلام آباد (پا ک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ترجمان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 جنوری کو ہونے جا رہی جنیوا کانفرنس پر تعمیری گفتگو ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  ایم …

Read More »

رانا ثناء اللہ کی جانب سے عمران خان کو ان کی آڈیو لیکس کا فرانزک کروانے کی پیشکش

رانا ثناء اللہ

فیصل آباد ( پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو ان کی آڈیو لیکس کا فرانزک کروانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنی آڈیو ٹیپس پر مجھے چیلنج کرے اور فرانزک کروانے کا کہے، اگر ثابت ہوجائے کہ غلط ہے تو بالکل اس …

Read More »

عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  ایک دن عمران خان ضرور کہیں گے کہ پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ …

Read More »

نوازشریف اور مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سینیئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاک چین اسٹریٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق کیا گیا ہے …

Read More »

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور عرب امارات کا اہم ترین دورہ

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر رہیں گے۔ یاد  رہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا …

Read More »

پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا پی ٹی آئی کے لیے مشن امپاسیبل

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے مشن امپاسیبل بن گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب راولپنڈی سے مخصوص نشست پر …

Read More »

ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ژوب (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ بلوچستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی اور علما کی خدمات کو سراہا۔ وفد سے …

Read More »