اہم خبریں

اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو الیکشن چوری کرکے حکومت میں …

Read More »

آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، ہم مشکلات سے باہر نکل آئیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، ہم مشکلات سے باہر نکل آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امپورٹ میں کس کوفوقیت ہونی چاہیے ہم نے اس کی فہرست بنائی ہے، کھانے پینے کی اشیا اورادویات سمیت …

Read More »

فواد چوہدری کو ایک مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں، پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کی آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ فواد چوہدری کو ایک مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں۔ آڈیو لیک میں سنا جاسکتا ہے کہ پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری کو دیر …

Read More »

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک فتنہ ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاست جماعت یا پارٹی نہیں بلکہ ایک فتنے کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ملک کے مقتدر اور اہم ادارے کے افسران اور ان کے خاندان …

Read More »

اتحادی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی وفاقی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اتحادیوں سے ملاقات میں انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور کیا گیا …

Read More »

بھارت کیساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ابھی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی سفیر سے اہم ملاقات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ سے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان منظم رابطے نہایت اہم ہیں۔ …

Read More »

ملک کی تباہی و بربادی کے 5 کردار ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی و بربادی کے 5 کردار ہیں، اگر ان کی جیبیں خالی کی جائیں تو قرضہ لینا ہی نہ پڑے، عمران خان کو تاحیات این آر او ملا ہے اس کا کون …

Read More »

اماراتی صدر کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات

رحیم یار خان (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے صدر نے پاکستان میں بڑی سطح پر سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان …

Read More »

فواد چوہدری کے خلاف آئینی ادارے کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف آئینی ادارے کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری نے الیکشن کمیشن ارکان کے بچوں …

Read More »