اہم خبریں

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

تھر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ انہوں نے کا کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، …

Read More »

وزیراعظم کا ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ تعلیم …

Read More »

عمران خان فتنہ ہے، ملک میں فساد اور افرا تفری چاہتاہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، ملک میں فساد اور افرا تفری چاہتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں …

Read More »

اگر زمان پارک میں ایک خاتون ہے تو پولیس پر اندر سے گولیاں اور پیٹرول بم کون برسا رہا ہے؟ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر زمان پارک میں ایک خاتون ہے تو پولیس پر اندر سے گولیاں اور پیٹرول بم …

Read More »

میرے نزدیک عمران خان کا اعتبار زیرو ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی طرف سے بات چیت کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نزدیک عمران خان کا اعتبار زیرو ہے۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی رات اس نے آئین توڑا، تب سے اب تک اس نے …

Read More »

نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں،  ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نےکہا ہے کہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار …

Read More »

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا، تاثر تھا شہباز شریف حکومت …

Read More »

توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ توشہ خانہ پالیسی 2023 کے تحت ججز، سول و ملٹری افسران پر بھی 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل …

Read More »

سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمرانی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمران نیازی کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتا پاکستان کیلئے وسائل مہیا ہوں۔ عدالتوں …

Read More »

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں صرف مسلم لیگ ن ہی کمی لاسکتی ہے، خواتین اور نوجوانوں …

Read More »