ٹیکنالوجی

ریئل می کی جانب سے نیا اسمارٹ فون جی ٹو پرو رواں ماہ متعارف کرانے کا اعلان

ریئل می

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اسمارٹ فون جی ٹو پرو کو متعارف کرانے سے متعلق اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون 20 دسمبر تک پیش کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چینی کمپنی نے رواں ماہ کے آغاز میں فون …

Read More »

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے کے بہت ہی قریب

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے بہت قریب پہنچ گئی۔  جی ہاں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ  ویلیو رکھنے والی  دنیا کی پہلی کمپنی بننے والی ہے۔ ایپل کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار اگست 2018 میں 1 کھرب …

Read More »

پاکستانیوں کی سرچ ہسٹری سے متعلق گوگل کی نئی رپورٹ جاری

گوگل

کراچی (پاک صحافت) پاکستانیوں کی سرچ ہسٹری سے متعلق گوگل کی جانب سے نئی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ گوگل کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں 2021 کے دوران ٹریفک میں انتہائی بلند پیش رفت نظر آئی۔ گوگل کا کہنا ہے کہ اس سال پوری قوم کرکٹ کے …

Read More »

میٹا (فیس بک) نے پہلی وی آر سوشل گیم ایپلی کیشن ’ہاریزن ورلڈس‘ (Horizon Worlds) متعارف کرادی

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) نئی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے میٹا نے اب پہلی وی آر سوشل گیم ایپلی کیشن ’ہاریزن ورلڈس‘ (Horizon Worlds) متعارف کرادی۔ میٹا کے مطابق نئی سوشل وی آر گیمنگ ایپلی کیشن کو ابتدائی طور پر امریکا اور کینیڈا میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد …

Read More »

انسٹاگرام نہ تو نو عمر افراد کے لیے نقصان دہ ہے اور نہ ہی وہ ’نشے‘ کی طرح ہے، ایڈم موسری

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسری نے  انسٹاگرام  پر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسٹاگرام نہ تو نو عمر افراد کے لیے نقصان دہ ہے اور نہ ہی وہ ’نشے‘ کی طرح ہے کہ لوگ اس کے عادی ہوجائیں گے۔ ایڈم موسری …

Read More »

امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون کی پروڈکشن روک دی

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے دس میں پہلی بار آئی فون کی پروڈکشن روک دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  آئی فون کی پروڈکشن روکنے کی بڑی وجہ کورونا وبا  کے باعث متاثر ہونے والی سپلائی چین  ہے۔ ایک سپلائی چین منیجر کا کہنا …

Read More »

جی بی واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جی بی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اسے فورا ڈیلیٹ کر دیں، کیوں کہ یہ ایک تھرڈ پارٹی ہے۔ یاد رہے کہ واٹس ایپ کی طرف سے ایسی ایپلی …

Read More »

سام سنگ کی جانب سے نئے کم قیمت فلیگ شپ فون کی جھلک جاری

سام سنگ

کراچی (پاک صحافت) سامسنگ کی جانب سے نئے کم قیمت فلیگ شپ فون کی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 21 ایف ای کو جنوری 2022 میں کسی وقت متعارف کرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ کمپنی نے خود …

Read More »

واٹس نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گزشتہ سال نومبر میں ڈس اپیئرنگ میسجز کا فیچر متعارف کرایا تھا جو مخصوص چیٹس میں ان ایبل کرکے پیغامات کو 7 دن میں غائب کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اب تک اس فیچر کے تحت میسجز 7 دن بعد چیٹ ونڈو سے …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹرکا قیام

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سینٹر کے قیام کے اعلان کے ساتھ ہی 2021 H1 کنٹنٹ ریموول ریکوئسٹس رپورٹس کے اجراء کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے اس سینٹر کے …

Read More »