ٹیکنالوجی

کیا مریخ پر انسان جلد بوڑھا اور آدم خور بن ہو جائے گا؟

مریخ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ماہرین نے ایک ایسے وقت میں مریخ سے متعلق خوف ناک انشکاف کیا ہے کہ انسان مریخ پر جا بسنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ جی ہاں اب ماہرین نے مریخ پر جانے کے کچھ ایسے خوفناک نقصانات بتا دیئے ہیں کہ چاہ کر بھی کوئی مریخ …

Read More »

امریکا کی بلند عمارت امپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے دُگنے سائز کا سیارچہ دنیا کی جانب آرہا ہے

زمین

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی بلند عمارت امپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے دُگنے سائز کا سیارچہ زمین کی جانب آرہا ہے، ناسا کے مطابق 7482 نامی اس خلائی چٹان سے فی الحال زمین کو خطرہ لاحق نہیں ہے۔ اس …

Read More »

ٹیلی گرام کی جانب سے نئے سال کی شروعات پر صارفین کو نئے فیچرز کا تحفہ

روسی ایپ

کراچی (پاک صحافت) ٹیلی گرام نے نئے سال کی شروعات پر اپنے صارفین کو متعدد نئے فیچرز کا تحفہ دے دیا۔  جس میں سے پہلا فیچر میسج ری ایکشن کا ہے، جس کی بدولت استعمال کنندگان ایموجیز کی مدد سے کسی بھی پیغام پر اپنا رد عمل دے سکیں گے۔ …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری کا اپنی تمام سروسز ختم کا کرنے کا باقاعدہ اعلان

بلیک بیری

کراچی (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی بلیک بیری نے اپنی تمام سروسز ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ایک زمانہ تھا جب بلیک بیری اسمارٹ فون بہت مشہور تھے۔ لیکن کئی اسکینڈل اور ڈیٹا قوانین کی خلاف ورزی کے بعد اس کا گراف تیزی سے …

Read More »

2022 میں کرپٹو کرنسی کے مستبل کے بارے میں اہم تجزیہ

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت) کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ پرنظر رکھنے اور اس کی قدر کے بارے میں پیش گوئی کرنے والے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ 2022 بٹ کوائن کے کریش ہونے کا سال ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے مہنیوں میں بٹ کوائن کی قدر میں بہت …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا

ایپل

تامل ناڈو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق جنوبی ریاست تامل ناڈو میں امریکی کمپنی ایپل کے لیے کام کرنے والی فیکٹری Foxconn میں رواں ماہ زہریلا کھانے کی وجہ سے 250 خواتین کارکنان کی زندگی …

Read More »

سامسنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل

سامسنگ

سیؤل (پاک صحافت) اسمارٹ فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔  یاد رہے کہ رواں سال جون میں سام سنگ نے ٹرپل فولڈنگ فون کے حقوق (پیٹنٹ) حاصل کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی جس کے …

Read More »

پابندیوں کے باوجود سال 2021 کے دوران ٹک ٹاک نے تمام ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) بھات رت میں بین ہونے اور امریکی پابندیوں کے باوجود شارٹ ویڈیو شیئرنگ چین کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے تمام ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ Appfigures کے جاری  کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز میں ٹک ٹاک …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب گوگل کی طرز پر مختلف نئے فیچز پر کام کا آغاز

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس کی جانب سے گوگل کی طرز پر مختلف نئے فیچرز پر کام شرور کر دیا گیا ہے، جو بہت جلد صارفین کی سہولت کے لئے میسر ہوں گے۔ واٹس ایپ نے آج اپنے پلیٹ فارم میں ’بزنس نیئر بائے‘ کے نام سے ایک اور فیچر شامل …

Read More »

گوگل پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد

گوگل

ماسکو (پاک صحافت) گوگل پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس نے غیر قانونی مواد کے قانون کی مسلسل خلاف ورزی پر بین الاقوامی سرچ انجن گوگل پر 98 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »