ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں فون نمبر چھپانے کے فیچر کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ گروپس میں لوگ آپ کے فون نمبر کو بھی دیکھ سکتے ہیں چاہے آپ کی مرضی ہو یا نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ میں ایسے فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جارہا ہے جس سے …

Read More »

ٹک ٹاک نے پاکستان میں کانٹنیٹ کریئیٹرز کے لیے کریئیٹر (Creator) پورٹل متعارف کرادیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پاکستان میں کانٹنیٹ کریئیٹرز کے لیے کریئیٹر(Creator) پورٹل متعارف کرادیا، جہاں صارفین کے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہوں گے۔ اس پورٹل تک ٹک ٹاک اکاؤنٹ @tiktokcreatorspakistan کے ذریعے رسائی حاصل …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹا گرام نے شدید تنقید کے بعد حال ہی میں پیش کیے گئے فیچرکوختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انسٹا گرام نے گزشتہ ہفتے ہی اپنی ایپلی کیشن پرویڈیومواد میں اضافے کا فیچرجاری کیا تھا۔ انسٹا گرام نے اس فیچرکوکافی حد تک اپنی …

Read More »

فیس بک نے صارفین کی درینہ خواہش پوری کردی

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) فیس بک نے صارفین کی درینہ خواہش پوری کردی۔ خیال رہے کہ کمپنی نے صارفین کی درینہ خواہش کو پورا کرتے ہوئے فیڈز کے نام سے ایک نیا ٹیب شامل کیا ہے جس کی کمی کافی عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔ جب آپ فیس بک ایپ …

Read More »

واٹس ایپ نے ایک اور نئے فیچر پر کام شروع کر دیا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے نت نئے فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے تاکہ صارفین کو بہتر سروس فراہم کی جاسکے اسی روایت کو برقرار رکھتے ہو ئے جلد ہی صارفین کے غائب ہونے والے پیغامات کو دوبارہ اسکرین پر لانے پر غور کر رہا ہے۔ واٹس …

Read More »

واٹس ایپ ڈیٹا اینڈرائیڈ یا آئی فون میں منتقل کرنے کا فیچر اب تمام صارفین کیلئے متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ سے آئی او ایس یا آئی او ایس سے اینڈرائیڈ فون میں چیٹ ہسٹری کو منتقل کرنے کا فیچر باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ اس سے قبل یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بیٹا ورژن میں دستیاب تھا یا …

Read More »

انسٹاگرام اب گوگل کی مقبول ترین سروس کو ٹکر دینے کیلئے تیار

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں میپ فیچر کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ درحقیقت اب انسٹاگرام میپ اب گوگل میپس کو بھی کسی حد تک ٹکر دینے کے قابل ہوگیا ہے۔ انسٹاگرام میپ میں کمپنی کی جانب سے سرچز اور فلٹرز سپورٹ کا اضافہ …

Read More »

دنیا کے پہلے 200 میگا پکسل فون کیمرے کا رزلٹ کیسا ہے؟

کراچی (پاک صحافت) دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون جولائی کے آخر تک متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ مگر اس کیمرے سے کھینچی جانے والی تصاویر کا رزلٹ کیا ہوگا؟ کمپنی کی جانب سے اولین تصویر جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سوشل میڈیا سائٹ …

Read More »

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد فیصلہ سازی میں ماہر ہوتے ہیں، تازہ تحقیق

ویڈیو گیمز

کراچی (پاک صحافت) ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیگر افراد کی نسبت زیادہ بہترین ہوتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق میں ریسرچرز نے کھلاڑیوں کے دماغ کی فنکنشل میگنیٹک ریسونینس امیجنگ ( ایف ایم آر سی) کی، جس کے تجزیے سے یہ …

Read More »

کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر  نہیں تو آج ہم آپ کو یہ طریقہ سکھانے والے ہیں۔ سب سے پہلے اینڈرائیڈ فون پر گوگل اسسٹنٹ کو اوپن کریں اور واٹس ایپ پر میسج بھیجنے کے لیے فون کے مائیکرو فون …

Read More »