پاکستان

نواز شریف کا علی موسی گیلانی کی جیت پر خوشی کا اظہار

نواز شریف علی موسی گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملتان سے علی موسی گیلانی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ ضمنی انتخابات میں این اے 157 ملتان سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ …

Read More »

وزیر توانائی خرم دستگیر سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں خرم دستگیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں چین کی مسلسل شمولیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے …

Read More »

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متفق ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور کشمیر قمر الزمان کائرہ نے مسئلہ کشمیر پر منقعدہ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ ہار چکا ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی میں لانگ مارچ کرنے کا وزن ہی نہیں رہا۔ مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اب پی ٹی آئی میں لانگ مارچ کرنے کا وزن ہی نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کیلئے سب کام کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کے لیے ہم سب کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈی نیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) میں جائزہ اجلاس ہوا، جس میں …

Read More »

عوام کو کل پرسوں تک اچھی خبر ملے گی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کل پرسوں تک عوام کو اچھی خبر ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی خبر کی امید ہے لیکن ایف اے ٹی ایف …

Read More »

معیشت کو بہتر بنانے کیلئے پوری محنت کررہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے لئے حکومت پوری کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر عطا تارڑ نے وزیر آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی، معیشت اور مشکل حالات پر بات کرنے نہیں آیا۔ میاں …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ عمران سیاست چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اب عمران خان سیاست چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ملیر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملیر کے عوام حقیقی آزادی کی اصل جنگ …

Read More »

سوات میں لگی آگ ہم سب کے دامن تک پہنچ سکتی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سوات میں لگی آگ مجھ سمیت سب کے دامن تک پہنچ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ ایشوز ایسے ہیں جن کا حل بہت ضروری …

Read More »

فارن فنڈڈ فتنے سے ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے سے ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف صحافیوں غریدہ …

Read More »