پاکستان

عمران خان کے انتشار کے باعث ملک کو مشکلات کا سامنا ہے، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان  ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے انتشار کے باعث ملک کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کل تک امریکی سازش بیانیہ …

Read More »

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں، فیصل واوڈا کی تنقید

فیصل واوڈا

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک …

Read More »

سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم

کراچی (پاک صحافت)  کراچی میں واقع سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

Read More »

آرمی چیف کا کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کا دورہ

آرمی چیف

کراچی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے اس موقعے پر کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2022ء …

Read More »

عطا تارڑ کا فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح گوگی نے اربوں کی چوری کی، حکومت فرح گوگی …

Read More »

حکومت آرمی ایکٹ میں تبدیلیوں پر کوئی غور نہیں کررہی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلیوں پر غور نہیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں …

Read More »

عمران خان نے صرف گھڑی نہیں پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحفے میں ملی گھڑی نہیں پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ چوری کے نئے حقائق سامنے آنے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اپنے جاری …

Read More »

عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں توشہ خانہ کو نیلام گھر بنادیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں توشہ خانہ کو نیلام گھر بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ شرطیہ جھوٹے کی توشہ خانہ چوری کے کھرے مل گئے ہیں۔ …

Read More »

عمران نیازی سلامتی اداروں کو بین الااقوامی سطح پر بدنام کررہا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کے سلامتی اداروں کو بین الااقوامی سطح پر بدنام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو امیر عبداللہیان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر بات کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ بات چیت میں …

Read More »