پاکستان

رانا ثناءاللہ کیجانب سے وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے وارنٹ گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ن لیگ نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ن لیگ کی لیگل ٹیم نے عدالت میں درخواست …

Read More »

شریف فیملی کو عدالتی پروسیجر کے تحت ریلیف ملا ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کو عدالتی پروسیجر کے تحت ریلیف ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایرا غیرا اٹھتا ہے اور اداروں پر بات …

Read More »

پرویز ملک کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگی رہنما پرویز ملک کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کی پہلی برسی کے موقع ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز …

Read More »

کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کروائے جاسکتے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کروائے جاسکتے، انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی طور پر جو چل رہا ہے …

Read More »

آئندہ ماہ پنجاب میں پھر ن لیگ کی حکومت ہوگی۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے پنجاب میں پھر سے مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر ون بلینکٹ …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری میں آئین کے تحت صدر کا کوئی کردار نہیں۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میں آئین کے تحت صدر کا کوئی کردار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق صدر عارف علوی کے بیان پر ردعمل کا اظہار …

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر کے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا طنزیہ دعوی کہ جیسے تیسے مسئلہ کشمیر حل کر لیا …

Read More »

وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ہسن کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان …

Read More »

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے قرض پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ دورہ …

Read More »

پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ عون چوہدری

عون چوہدری نوازشریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد آپ کو اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری کی نواز شریف سے دو گھنٹے تک ملاقات ہوئی ہے۔ نواز شریف اور …

Read More »