پاکستان

اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن بہت جلد ان مشکلات پر قابو پایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے وطن واپس آنے اور …

Read More »

برطانوی ہائی کمشنر کی سعد رفیق سے ملاقات

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے آج وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی …

Read More »

چوبیس گھنٹے میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل میں شامل روپے …

Read More »

آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنارہے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیک سکیورٹی کی خامی اور بڑا سوالیہ نشان ہے، کمیٹی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تو کیا ہم سے مشورہ …

Read More »

حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کیلئے پرعزم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے پرعزم ہے۔ جس کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسٹیک ہولڈرز سے تعلق رکھنے والے شرکاء …

Read More »

سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان موسیماتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ 10 ملکوں کی فہرست میں شامل ہے، …

Read More »

آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ضیاءالدین اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی قازقستان کے سفیر یرژان کستافین سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقاتِ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں اسپیکر قومی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ قازقستان وسطی ایشیائی ریاستوں …

Read More »

عمران نیازی کی سیاست گالی اور الزام تراشی کے گول دائرے تک محدود ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سیاست گالی اور الزام تراشی کے گول دائرے تک محدود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں یکم اکتوبر سے پندرہ روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم …

Read More »