پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی پر امیر قطرکو مبارکباد پیش

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی پر امیر قطرکو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔  خیال رہے کہ وزیر اعظم نے امیر قطر کو پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی پر مبارک باد پیش کی۔ …

Read More »

تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ کیماڑی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے۔ مرتضی وہاب نے …

Read More »

اقوام متحدہ اجلاس میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا  ہے کہ اقوام متحدہ اجلاس میں فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کے ہدف کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم نے اس موقع پر شیری رحمان کے اقدامات کو بھی سراہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی …

Read More »

قبل ازوقت انتخابات مانگنے والے سنجیدہ ہوتے تولانگ مارچ کی بجائے اپنے استعفے منظور کرواتے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات مانگنے والے سنجیدہ ہوتے تولانگ مارچ کی بجائے اپنے استعفے منظور کرواتے، صوبائی حکومتیں توڑتے ماحول خودبخود بن جاتا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی …

Read More »

ترکی کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا اعلان

ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکی نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلئے 5 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجر برادری سے خطاب …

Read More »

کاش گھڑی چوری کا واقعہ پیش نہیں آتا۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ کاش توشہ خانہ سے گھڑی چوری کا واقعہ پیش نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق اور سچ کو وقت پر بول دینا چاہیے، عمران خان …

Read More »

سب کو چور کہنے والا چوروں کا سردار نکلا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سب کو چور کہنے والا خود چوروں کا سردار نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ کا علمبردار خانہ کعبہ کی تصویر والی …

Read More »

ضرورت کے مطابق ایندھن کے ذخائر موجود ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ضرورت کے مطابق ایندھن کے ذخائر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان وقت پر سکوک بانڈ کی ادائیگی کرے گا اور آنے والی …

Read More »

26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ کے فلاپ ہونے کی تاریخ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ 2014 کے دھرنے کی طرح فلاپ سین ہونے کی تاریخ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 26 نومبر …

Read More »

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی 10 راستوں پر باڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن …

Read More »