پاکستان

عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے۔ الیکشن ہو بھی جائیں تب بھی عمران خان کی فسادی سوچ تبدیل نہیں ہو …

Read More »

بس بہت ہو چکا، اب اور نہیں، وزیر خارجہ نے ٹی ٹی پی کو خبردار کر دیا

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دو ٹوک پیغام میں  تحریک طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکا، اب اور نہیں، پاکستان ٹی ٹی پی کی سرحد پار دہشتگردی مزید برداشت نہیں کرے گا۔ اب ہمیں دہشت گردوں کی محفوظ پناہگاہوں …

Read More »

کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئین کی طاقت سے ملک کو جھوٹی حکومت سے نجات دلائی …

Read More »

صدی کی بدترین کساد بازاری غریب ممالک کو متاثر کررہی ہے، وزیر خارجہ

بلاول زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کا کہنا ہے کہ صدی کی بدترین کساد بازاری غریب ممالک کو متاثر کررہی ہے، کساد بازاری نے دہائی کی ترقی کا راستہ موڑ دیا ہے۔ کساد بازاری کے سبب کروڑوں لوگ بھوک وافلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور …

Read More »

ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف آج ہی عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) گجرات واقعات سے متعلق پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا ، اس حوالے سے دفتر خارجہ نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے 2002 میں گجرات میں بڑے پیمانے پر کی گئی قتل و غارت چھپانے کی کوشش کی ہے۔ …

Read More »

عمران نیازی کو خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عبرتناک شکست دیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عبرتناک شکست دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں، تاریخ …

Read More »

سائفر اور سازش کی باتیں کرنیوالا عمران اب امریکا سے تعلقات چاہتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سائفر اور سازش کی باتیں کرنے والا عمران اب امریکا سے تعلقات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ وزیر خزانہ کی ہدایت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ اور ڈی جی ایف آئی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے حکومت کے خلاف تنقید پر شدید …

Read More »