نوازشریف

لندن میں پاکستان سے آئے بچوں کی نوازشریف سے ملاقات

لندن (پاک صحافت) لندن میں پاکستان سے آئے بچوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستان سے آئے بچوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ نواز شریف نے بچوں کو آٹو گراف بھی دیے۔ نواز شریف سے پاکستان سے آئے مسلم لیگی کارکن آصف نے اپنے بچوں کے ہمراہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر نواز شریف نے ایک بچے کی شرٹ پر اور ایک بچے کے ہاتھ پر آٹو گراف بھی دیا، ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں، دونوں بچوں نے ان کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے