زمان پارک

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیرقانونی نکلا

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کیخلاف ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اور غیر قانونی نکلا ہے۔

پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13 ایس ایم جیز، سات کلاشنکوف اور تین سو چالیس گولیاں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا؟ جاننے کے لیے فرانزک ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ وزیرآباد مارچ میں کارکن معظم پرگولیاں اسی اسلحے سے چلائی گئیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی حقائق فرانزک رپورٹ میں واضح ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ابراہیم رئیسی

ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ ایرانی صدر

لاہور (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے