پاکستان

عمران خان نے دوبارہ گرفتاری پر 22 کروڑ عوام کو دھمکی دی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ دوبارہ گرفتار کیا تو ری ایکشن دوبارہ ہو گا، یہ دھمکی 22 کروڑ عوام کو تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی سالمیت کیخلاف جو کام کرے …

Read More »

وزیر اعظم کی جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ جن افراد نے اشتعال دلایا، مدد کی اور آگ بھڑکانے میں حصہ ڈالا، سب کے خلاف کارروائی ہوگی، اگلے 72 گھنٹوں میں تمام مجرموں …

Read More »

ایک شخص کو بلینکٹ ضمانتیں مل رہی ہیں، یہ کونسا انصاف ہے ؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیال کوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو بلینکٹ ضمانتیں مل رہی ہیں، یہ کونسا انصاف ہے ؟ کونسی عدالتیں ہیں؟ پارلیمنٹ اس ساری چیزوں کا سدباب کرے گی، ایگزیکیٹو کی جانب سے پارلیمنٹ کی حدود کراس کی جا رہی ہے، پارلیمنٹ …

Read More »

سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آرمی …

Read More »

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت، تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تحریری حکم نامے کے مطابق عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتا ہے، تفتیشی کو جب بھی …

Read More »

رواں ماہ کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظر آ رہا ہے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظر آ رہا ہے جس میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ہو سکتاہے ہو سکتا ہے …

Read More »

عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں، سردار الیاس تنویر

سردار تنویر الیاس

مظفر آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ عمران خان اپنی ذات کی خود پرستی میں گم ہو چکے …

Read More »

لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کی ہدایت

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف فوری احتجاجی جلسوں کی کال دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، ن لیگ کے قائد نواز شریف نے لاہور میں بڑا عوامی شو …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی

انٹرنیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلسل چار روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو بحال کر دیا گیا ہے۔ وزارت …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات

شہباز شریف مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی ڈی ایم وفد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا۔ پیر کو سپریم …

Read More »