پاکستان

پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں اور عوام کے نام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صبح 9 بجے تمام قافلے پہنچ …

Read More »

ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن تاریخی الیکشن تھے، کراچی سے کشمور تک جیالوں کی حکومت ہوگی۔ …

Read More »

پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز پیر کو پی ڈی ایم کے دھرنے میں …

Read More »

چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا۔ جے یو آئی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رہے گا۔ دھرنے میں جے یو …

Read More »

واقعہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ واقعہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ …

Read More »

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر پارلیمان دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عدالت نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی تو پارلیمان وزیراعظم کے دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی اعلی عدالتیں اس فاشسٹ لاڈلے کی …

Read More »

ن لیگ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی صدارت پارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ …

Read More »

پرتشدد مظاہروں کے دوران دفاعی تنصیبات اور ہسپتال سمیت 22 عمارات کو نقصان پہنچایا گیا

مظاہرے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت جانب سے تحریک انصاف کے مظاہرے کے دوران تباہ ہونے والی 22 عمارات کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہرست میں جی ایچ کیو راولپنڈی، ایف سی بیرک مردان، ایف سی قلعہ چکدرہ، ایف سی سکول دیر، ملٹری بیرک مردان، پی اے …

Read More »

ملک میں صرف 40 سے 45 ہزار لوگ عمران خان کی حمایت میں احتجاج کیلئے باہر آئے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 40 سے 45 ہزار لوگ عمران خان کی حمایت میں احتجاج کیلئے باہر آئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی کے علاوہ تحریک انصاف …

Read More »

ہماری سیاست میں کہیں بھی انتقام کا لفظ موجود نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست میں کہیں بھی انتقام کا لفظ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پولیس کارروائی سے متعلق کہا کہ انتظامیہ اور …

Read More »