پاکستان

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔ خیال رہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش کا آج تیسرا روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب …

Read More »

عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہاکہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …

Read More »

جناح ہاؤس و فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا سلسلہ جاری

لاہور (پاک صحافت) اہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے بیشتر افراد کی بھی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے کچھ …

Read More »

اسلام آباد، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے ہونے آج کے اجلاس میں پاکستان تحریک …

Read More »

جی ایچ کیو پر حملے کا مقدمہ راجہ بشارت سمیت 15 پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف درج

جی ایچ کیو

راولپنڈی (پاک صحافت) جی ایچ کیو پر حملے کا مقدمہ راجہ بشارت سمیت 15 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس مدعیت میں درج ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں …

Read More »

ملک کو جلانے والوں کی پشت پناہی کی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو جلانے والوں کی پشت پناہی کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی طریقے سے نیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی …

Read More »

ہر پرتشدد واقعے کی ایف آئی آر میں عمران خان کو نامزد کیا جائے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہر پرتشدد واقعے کی ایف آئی آر میں عمران خان کو نامزد کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آج اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی ہے، تین دن …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

شہباز شریف مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپریم …

Read More »

وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ، قانونی ٹیم بھی طلب

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے اور قانونی ٹیم کو بھی طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صور ت حال اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی اتحادی …

Read More »

آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر پر اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »