پاکستان

فرح گوگی کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر، ایک سال میں 52 کروڑ روپے جمع

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے اکاونٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو ہر قیمت پر نشان عبرت بنایا جائے …

Read More »

صدر استعفی دیں گے یا آفس میں رہیں گے اس کا علم نہیں۔ نگران وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ صدر استعفی دیں گے یا آفس میں رہیں گے اس کا علم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخطوں کے معاملے پر پریس کانفرنس …

Read More »

عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا۔ آصف کرمانی

آصف کرمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ سنجیدگی اور سچائی کی …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کے متاثرین کیلئے نگراں وزیراعلی پنجاب کا 20، 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان

محسن نقوی

فیصل آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جڑانوالہ واقعے کے متاثرین خاندانوں کو فی کس 20، 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سید محسن نقوی نے فیصل آباد کی صابری مسجد میں امن کمیٹی ممبران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد …

Read More »

صدر عارف علوی وضاحتی بیان کے بعد آئینی عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی اپنے وضاحتی بیان کے بعد صدارت کے آئینی عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی …

Read More »

صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر صدر عارف علوی کا سٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر …

Read More »

اسحاق ڈار کا صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کا بیان ٹویٹر پر شیئر …

Read More »

میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کئے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میرا خدا گواہ ہے میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا گواہ ہے میں نے …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

علی وزیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کار سرکار میں مداخلت کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اسلام …

Read More »