پاکستان

پاکستان کی تاریخ میں خواتین نے ملکی ترقی میں مثبت اور اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں خواتین نے ملکی ترقی میں مثبت اور اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس اور خواتین سمپوزیم میں شرکت …

Read More »

انتخابات پر خدشات بڑھ رہے ہیں، قوم کو ابہام سے نکالا جائے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ انتخابات پر خدشات بڑھ رہے ہیں، قوم کو ابہام سے نکالا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بتا دیا کہ 90 …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 27 ستمبر تا 26 اکتوبر دائر ہوسکیں گے۔ الیکشن کمیشن اعتراضات کو 26 نومبر تک نمٹائے گا۔ حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔ …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی کا قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا اعلان

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے عید میلادالنبی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی ہے، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں …

Read More »

کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام

دھماکا خیز مواد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیز …

Read More »

ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ نوازشریف کے پرتپاک استقبال کیلئے بے چین ہیں۔ رہنما ن لیگ

سید حشمت علی شاہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ترقی کے ضامن سمجھے جانے والے لیڈر نواز شریف کے پرتپاک استقبال کے لئے بے چین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر …

Read More »

جنوری میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جنوری میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کو نگران وزیر داخلہ کو دھمکی نہیں …

Read More »

شہبازشریف کل رات وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کل رات وطن واپس پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو پاکستان جاکر قانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی ہے، صدر ن لیگ شہبازشریف قائد کی ہدایت پر کل رات وطن واپس …

Read More »

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے تین ممالک کے دوروں کا امکان

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3 ممالک کے دوروں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپسی سے قبل سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کرسکتے ہیں، نوازشریف کے مذکورہ ممالک …

Read More »

سندھ کے اسپتالوں میں دیگر صوبوں سے لوگ علاج کیلئے آتے ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ شعبۂ صحت میں سندھ حکومت کی خدمات بہت بہتر ہیں، صوبے کے اسپتالوں میں لوگ دیگر صوبوں سے بھی علاج کے لیے آتے ہیں۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول …

Read More »