پاکستان

بین الاقوامی مشق برائٹ اسٹار کا اختتام، پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت

(پاک صحافت) بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پزیر ہو گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بحری، بری اور فضائی افواج پر مشتمل فضائی مشق مصر کی محمد نجیب ملٹری بیس پر منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریوں پر مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے تیاریوں کے معاملات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ لاہور کی تنظیموں کے …

Read More »

پرویز الہٰی کا 1 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا 1 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیال رہے کہ محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ڈیوٹی جوڈیشل میجسٹریٹ نے پرویز الہٰی کو …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ تٖفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی …

Read More »

سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ آپس کی لڑائی چھوڑ کر عوامی مسائل پر توجہ دیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ آپس کی لڑائی چھوڑ کر عوامی مسائل پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے لاہور کے کوٹ لکھپت میں پارٹی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پنجاب حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت خصوصی اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹور کے ذریعے چینی کی فراہمی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کو 140 روپے …

Read More »

قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ائیرلائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں کو قرض پر ماہانہ 8 ارب سے زائد سود ادا کرنا ہیں، جبکہ کمرشل بنکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا …

Read More »

نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہماری مشاورت ہوئی ہے، نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک …

Read More »

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 18 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی عبدالخبیر آزاد …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی خوش آئند ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر اور پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی …

Read More »