عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے عید میلادالنبی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی ہے، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق کمی کا اطلاق زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی کے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا، سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے