پاکستان

نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے، وہ اشتہاری کیسے ہوسکتے ہیں؟ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کورٹ آرڈر میں لکھا ہے کہ عدالت میں سرینڈر کریں گے۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ن لیگ کے عطا تارڑ اور پی ٹی آئی شعیب شاہین …

Read More »

ن لیگ کو آئی پی پی میں لوگوں کے جانے سے فرق نہیں پڑتا، محسن شاہنواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں جانے والوں کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ووٹ نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق میں محسن شاہنواز رانجھا اور بیرسٹر گوہر خان نے شرکت کی۔ ن …

Read More »

ن لیگ ظلم و ستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ ظلم و ستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ مسلم لیگ …

Read More »

فلسطین کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس 27 اکتوبر کو طلب

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فلسطین کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس 27 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ کر فلسطین کی صورتحال پر اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔ پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں …

Read More »

انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں انسداد پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صحافیوں کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری …

Read More »

جماعت اسلامی کا اتوار کو اسلام آباد میں الاقصی غزہ فلسطین مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی

راولپنڈی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کا اتوار کو اسلام آباد میں الاقصی غزہ فلسطین مارچ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین مارچ کے سلسلے میں منعقدہ پلاننگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہا کہ اسرائیل اور امریکا نے غزہ میں ظلم …

Read More »

تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں …

Read More »

اب لائن وہاں لگے گی جہاں نوازشریف کھڑے ہوں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھی بجھے ہوئے دیے پر وفا کرتے ہیں، دیا …

Read More »

اسرائیلی فوج کے مظالم انسانیت اور شہری اقدار کی خلاف ورزی کے عکاس ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مظالم انسانیت اور شہری اقدار کی خلاف ورزی کے عکاس ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر احمد جواد نے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »