پاکستان

9 مئی جیسا جرم تو دشمن بھی نہیں کرسکا۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسا جرم تو دشمن بھی نہیں کرسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 میں راولپنڈی کو …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرامز کو معاشی حالات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرامز کو معاشی حالات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے لیے پاکستانی وفد مراکش میں موجود ہے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر اجلاس کے سائیڈ لائن …

Read More »

اس وقت پوری قوم نوازشریف کی واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور  (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت نوازشریف کی واپسی ہی ایک اہم ایونٹ ہے اور پوری قوم اسکی تیاریوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، …

Read More »

21 اکتوبر کو پورا شہر ہی جلسہ گاہ میں تبدیل ہوجائے گا۔ صدر ن لیگ لاہور

مسلم لیگ ن

لاہور  (پاک صحافت) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پورا شہر ہی جلسہ گاہ میں تبدیل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50 ہزار سے زائد …

Read More »

نوازشریف اقتدار میں آکر پاکستان کے تمام مسائل کو حل کرے گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور  (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آکر پاکستان کے تمام مسائل کو حل کردے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے مخالفین مجھ سے 16 ماہ …

Read More »

غزہ کی جنگ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نام نہاد معمول کو دفن کر دیا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے چیئرمین نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور جبر کو فلسطین کے بحران کی اصل جڑ قرار دیا اور تاکید کی: غزہ کی جنگ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے نام نہاد منصوبے کو دفن …

Read More »

اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے، سید حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے علم میں اساتذہ کی گرفتاری تھی تو ایکشن کیوں نہیں لیا۔ سرکاری افسران …

Read More »

جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان کے بلے باز سنچریاں بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کرکٹ …

Read More »

بلاول بھٹو وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہونگی،  فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 90 لاکھ غریب خاندانوں کی مالی امداد جاری …

Read More »

حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ انہوں نےیہ بھی کہاکہ مسلم حکمران ذاتی تنازعات کی وجہ سے آواز اٹھانے کے قابل نہیں، مسلمان حکمران اس قابل نہیں کہ مسئلہ فلسطین …

Read More »