پاکستان

پاکستان کے شہر پشاور میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا

پاک صحافت پاکستان کے شمال مغرب میں صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام “پشاور” شہر میں فلسطینی حامیوں کے ایک بڑے اجتماع میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور “لبیک” یا “لبیک” کے نعرے لگا کر فلسطین کی آزادی کے دفاع میں اپنے اتحاد کا اظہار کیا۔ قدس اور مردہ …

Read More »

ن لیگ کو اقبال پارک لاہور میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی جانب سے حلف نامہ لینے کے بعد جلسے کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

ریلی

پشاور (پاک صحافت) ملک کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔ پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام یک جہتیٔ فلسطین ریلی نکالی گئی۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے ریلی سے خطاب کیا اور …

Read More »

کالعدم تنظیم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا اہم سرغنہ اور ساتھی ہلاک

کوئٹہ (پاک صحافت) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی عبدالمجید بریگیڈ کے اہم سرغنہ صدام حسین مسلم اور ساتھی کو تربت کے علاقے کیچ میں ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد صدام …

Read More »

اس وقت غزہ میں سنگین صورتِ حال ہے، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، حافظ نعیم

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس وقت غزہ میں سنگین صورتِ حال ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ …

Read More »

یکم اکتوبر سے ابتک 6 ہزارسے زائد افغان شہریوں کی وطن واپس

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا بڑے پیمانے پر بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ کنٹرول روم کے مطابق یکم اکتوبر سے اب تک 6 ہزارسے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔ مختلف شہروں سے فارن ایکٹ میں گرفتار 5 سو  سے …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے …

Read More »

اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہو چکے ہیں، ہم غزہ کے گھیراؤ کی مذمت کرتے ہیں، غزہ میں …

Read More »

اسلامی دنیا اجازت دے، فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا اجازت دے تو ہم فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، فلسطینیوں کےخلاف درندگی …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

فلسطین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھی فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل غزہ میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکے اور انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہے۔ پاکستان کے شہری جہاں غزہ میں اسرائیلی …

Read More »