پاکستان

تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں …

Read More »

اب لائن وہاں لگے گی جہاں نوازشریف کھڑے ہوں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھی بجھے ہوئے دیے پر وفا کرتے ہیں، دیا …

Read More »

اسرائیلی فوج کے مظالم انسانیت اور شہری اقدار کی خلاف ورزی کے عکاس ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مظالم انسانیت اور شہری اقدار کی خلاف ورزی کے عکاس ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر احمد جواد نے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

اسلام آباد پولیس نے نوازشریف کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کردی

سیکیورٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے نواز شریف کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔ نواز شریف کو خصوصی سیکیورٹی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی کے لیے فراہم کی …

Read More »

نوازشریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کردئیے۔ 26 اکتوبر تک گرفتاری سے بھی …

Read More »

پاکستانی سینیٹر کی اسرائیلی جرائم کے خلاف امریکی سفارت خانے کے سامنے مارچ کی کال

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی سینیٹ کے سینئر نمائندے نے کہا: امریکی اور یورپی ہتھیاروں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے اور پاکستانی عوام کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے صہیونیوں اور غاصبوں کے جرائم کے خلاف احتجاج کریں۔ پاک صحافت …

Read More »

الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ملک واپسی پر عوام کو اپنا پیغام دیا ہے، ثابت ہو گیا وہ ہی ملک کی کشتی …

Read More »

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

Read More »

نگراں پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کر دی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ ذرائع کے مطابق نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی، اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے تصدیق کر …

Read More »

اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری سے مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی …

Read More »